BSEB Class 12 Urdu MCQ Test 01. Nazeer Ahmad Ki Kahani (نذیر احمد کی کہانی-مرزا فرحت اللہ بیگ) سوال و جواب کے اس سیکشن میں آپ کا استقبال ہے! یہاں پر دئے گئے تمام سوالات بہار بورڈ کے بارہویں جماعت کے طلباء کے ساتھ ساتھ دیگر امتحانات کی تیاری کے لئے بھی بہت مفید اور اہم ہے جس میں اردو کے سوالات پوچھے جاتے ہیں۔ Name 1. BSEB 12th Urdu نذیر احمد کا تعلق کس صنف سے ہے؟ ناول افسانہ خاکہ سوانح None 2. BSEB 12th Urdu اردو کا پہلا خاکہ نگار کون ہے؟ رشید احمد صدیقی مولوی عبد الحق منٹو مرزا فرحت اللہ بیگ None 3. BSEB 12th Urdu فرحت اللہ بیگ کے ساتھ مدرسے میں کون تھا؟ مسٹر رضا میاں دانی مسٹر مبین مسٹر عادل None 4. BSEB 12th Urdu نذیر احمد، فرحت اللہ بیگ کے کون تھے؟ استاد شاگرد والد دوست None 5. BSEB 12th Urdu مرزا فرحت اللہ بیگ کی پیدائش کب ہوئی تھی؟ 1875 1888 1885 1884 None 6. BSEB 12th Urdu مرزا فرحت اللہ بیگ کے والد کا کیا نام تھا؟ عبد اللہ بیگ نذیر احمد حشمت اللہ بیگ نصر اللہ بیگ None 7. BSEB 12th Urdu فرحت اللہ بیگ کی وفات کب ہوئی؟ 1905 1906 1947 1884 None 8. BSEB 12th Urdu فرحت اللہ بیگ کی پرورش کس نے کی تھی؟ والدہ نے پھوپھی نے والد نے نانا نے None 9. BSEB 12th Urdu خاکہ کس زبان کا ترجمہ ہے؟ عربی انگریزی لاطینی فارسی None 10. BSEB 12th Urdu اردو خاکہ نگاری کے ابتدائی نقوش کس سے ملتے ہیں؟ داستان سے تذکرہ میں مضمون سے ناول سے None 11. BSEB 12th Urdu مرزا فرحت اللہ بیگ کے دادا کا کیا نام تھا؟ عبد اللہ بیگ افضل بیگ حشمت اللہ بیگ نصر اللہ بیگ None 12. BSEB 12th Urdu مرزا افضل بیگ ، فرحت اللہ کے کون تھے؟ دادا والد جد امجد کوئی نہیں None 13. BSEB 12th Urdu مرزا فرحت اللہ بیگ کی پھوپھی کا نام کیا تھا؟ حمیدہ سلطانہ نسیمہ سلطانہ حسن جہاں بیگم رضیہ سلطانہ None 14. BSEB 12th Urdu مرزا فرحت اللہ بیگ نے قرآن پڑھنا کس سے سیکھا؟ نذیر احمد سے مولوی قمر الدین سے سید ولی اللہ سے نظام الدین اولیا سے None 15. BSEB 12th Urdu مرزا فرحت اللہ بیگ نے ہندو کالج سے انٹر میڈیٹ کی سند کب حاصل کی؟ 1901 1903 1905 1907 None 16. BSEB 12th Urdu مرزا فرحت اللہ بیگ ہائی کورٹ کے مترجم کب بنے؟ 1910 1908 1912 1915 None 17. BSEB 12th Urdu مرزا فرحت اللہ بیگ ہائی کورٹ کےانسپکٹنگ افسر کب بنے؟ 1939 1942 1947 1950 None 18. BSEB 12th Urdu مرزا فرحت اللہ بیگ کا انتقال کب ہوا؟ 1939 1942 1947 1950 None 19. BSEB 12th Urdu "ڈاکٹر نذیر احمد کی کہانی، کچھ میری اور کچھ اُس کی زبانی"خاکہ پہلی مرتبہ کس رسالہ میں اور کب شائع ہوا؟ مخزن 1901 الہلا 1912 اردو 1927 اردو اخبار 1940 None 20. BSEB 12th Urdu مرزا فرحت اللہ بیگ کے مضامین "مضامین فرحت" کتنے جلدوں میں شائع ہوئی؟ پانچ سات نو دس None 21. BSEB 12th Urdu "دہلی کی ایک یادگار مشاعرہ "کس کی تصنیف ہے؟ نذیر احمد مولوی قمر الدین مرزا فرحت اللہ بیگ حسن نظامی None 22. BSEB 12th Urdu درج ذیل میں فرحت اللہ بیگ کا لکھا ہوا خاکہ کون سا ہے؟ چہرے نذیر احمد کی کہانی ایک وصیت کی تکمیل میں کوئی نہیں None 23. BSEB 12th Urdu "پھول والوں کی سیر" کسن نے لھی؟ نذیر احمد سید ولی اللہ حسن نظامی فرحت اللہ بیگ None 1 out of 23 Time's up 02. Mitti Ka Tel (مٹی کا تیل) سوال و جواب کے اس سیکشن میں آپ کا استقبال ہے! یہاں پر دئے گئے تمام سوالات بہار بورڈ کے بارہویں جماعت کے طلباء کے ساتھ ساتھ دیگر امتحانات کی تیاری کے لئے بھی بہت مفید اور اہم ہے جس میں اردو کے سوالات پوچھے جاتے ہیں۔ Name 1. BSEB 12th Urdu مٹی کا تیل کس کا مضمون ہے؟ نذیر احمد خواجہ حسن نظامی میر امن وزیر آغا None 2. BSEB 12th Urdu آگ، ہوا، پانی اور مٹی میں سب سے کمتر کس کو سمجھا جاتا ہے؟ آگ ہوا پانی مٹی None 3. BSEB 12th Urdu خواجہ حسن نظامی کی پیدائش کب ہوئی؟ 1870 1875 1878 1879 None 4. BSEB 12th Urdu خواجہ حسن نظامی کے والد کا کیا نام تھا؟ سید امام علی سید عاشق علی سید عارف علی سید انور علی None 5. BSEB 12th Urdu والدین نے خواجہ حسن نظامی کا کیا نام رکھا تھا؟ حسن نظامی علی حسن قاسم علی حسن علی None 6. BSEB 12th Urdu خواجہ حسن نظامی کہاں مدفون ہوئے؟ اردو پارک میں بستی حضرت نظام الدین میں وکٹوریہ پارک میں مسعود گنج میں None 7. BSEB 12th Urdu کسی خاص موضوع پر جو تحریر لکھی جاتی ہے اُسے کیا کہتے ہیں؟ داستان مضمون خاکہ ناول None 8. BSEB 12th Urdu راک فیلر کون تھا؟ تاجر پروفیسر ڈاکٹر مزدور None 9. BSEB 12th Urdu راک فیلر کا تعلق کس ملک سے تھا؟ جاپان روس امریکہ فرانس None 10. BSEB 12th Urdu نظام المشائخ کی بنیاد کس نے ڈالی؟ خواجہ حسن نظامی سر سید احمد خان الطاف حسین حالی ڈپٹی نذیر احمد None 11. BSEB 12th Urdu علامہ اقبال نے خواجہ حسن نظامی کا نام کیا لکھنا شروع کیا؟ قاسم علی حسن علی سید حسن خواجہ حسن نظامی None 12. BSEB 12th Urdu سی پارہ دل، کس کی تصنیف ہے؟ وزیر آغا نذیر احمد فرحت اللہ بیگ خواجہ حسن نظامی None 13. BSEB 12th Urdu خواجہ حسن نظامی کس کی اولاد میں سے ہیں؟ نظام الدین اولیا بابا فرید الدین سید بدر الدین اسحاق سید شاہ عارف None 14. BSEB 12th Urdu سید بدر الدین اسحاق کس مشہور بزرگ کے خلیفہ تھے؟ سرکار وارث خواجہ غریب نواز بابا فرید الدین نظام الدین اولیا None 15. BSEB 12th Urdu خواجہ حسن نظامی کی والدہ کا کیا نام تھا؟ امام بی بی چہیتی بیگم عزت النساء عزیزہ بیگم None 16. BSEB 12th Urdu خواجہ حسن نظامی کی پرورش کس نے کی؟ دادا والدہ بھائی ماما None 17. BSEB 12th Urdu خواجہ حسن نظامی کے بڑے بھائی کا کیا نام تھا؟ حسن شاہ امام علی شاہ سید حسن علی شاہ شاہ حسن None 18. BSEB 12th Urdu خواجہ حسن نظامی نے لگ بھگ کتنی کتابیں لکھی؟ 50 100 200 250 None 19. BSEB 12th Urdu نظامی بنسری، کس کی سوانح ہے؟ خواجہ حسن نظامی کی سر سید احمد کی حضرت نظام الدین اولیا کی علامہ اقبال کی None 20. BSEB 12th Urdu خواجہ حسن نظامی کی پہلی بیوی کا نام کیا تھا؟ سیدہ محمودہ سیدہ حبیبہ سیدہ فاطمہ سیدہ حبیب بانو None 21. BSEB 12th Urdu خواجہ حسن نظامی کا انتقال کب ہوا؟ 1953 1954 1955 1956 None 22. BSEB 12th Urdu شامل نصاب کتاب میں کتنے طرح کے مضمون کا ذکر کیا گیا ہے؟ 2 3 4 5 None 23. BSEB 12th Urdu جس مضمون میں لکھنے والا ظریفانہ رُخ اختیار کرے اُسے کہتے ہیں۔ تنقیدی مضمون علمی مضمون ظریفانہ مضمون انشائیہ None 24. BSEB 12th Urdu مضمون کو انگریزی میں کیا کہتے ہیں؟ Story Essay Tales Novel None 25. BSEB 12th Urdu درج ذیل میں سے مؤنث لفظ کی نشاندہی کیجئے۔ اثر مضمون خاک تیل None 1 out of 25 Time's up 03. Baz Purane Lafzon Ki Tahqeeq (بعض پرانے لفظوں کی نئی تحقیق) سوال و جواب کے اس سیکشن میں آپ کا استقبال ہے! یہاں پر دئے گئے تمام سوالات بہار بورڈ کے بارہویں جماعت کے طلباء کے ساتھ ساتھ دیگر امتحانات کی تیاری کے لئے بھی بہت مفید اور اہم ہے جس میں اردو کے سوالات پوچھے جاتے ہیں۔ Name 1. BSEB 12th Urdu بعض پرانے لفظوں کی نئی تحقیق، کس کا مضمون ہے؟ علامہ شبلی نعمانی سید سلیمان ندوی احمد جمال پاشا سعادت حسن منٹو None 2. BSEB 12th Urdu سید سلیمان ندوی کا تعلق کس شعبہ سے ہے؟ بہار یو پی بنگال جھارکھنڈ None 3. BSEB 12th Urdu سید سلیمان ندوی صوبہ بہار کے کس ضلع میں پیدا ہوئے؟ نوادا نالندہ پٹنہ بھاگلپور None 4. BSEB 12th Urdu سید سلیمان ندوی کی پیدائش کب ہوئی؟ 1884 1890 1895 1880 None 5. BSEB 12th Urdu سید سلیمان ندوی کے والد کا نام کیا تھا؟ ابو الکلام آزاد حکیم سید ابو الحسن مولانا فاروق شبلی نعمانی None 6. BSEB 12th Urdu سید سلیمان ندوی نے اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کہاں گئے؟ پھلواری شریف مدرسہ امدادیہ دربھنگہ دارالعلوم ندوۃالعلما مدرسہ عالیہ عربیہ None 7. BSEB 12th Urdu سید سلیمان ندوی کا پہلا مضمون خاتونوں کی تعلیم کس رسالہ میں شائع ہوا؟ الہلال الپنچ الندوہ مخزن None 8. BSEB 12th Urdu لاہور سے نکلنے والا رسالہ مخزن میں سلیمان ندوی کا کون سا مضمون شائع ہوا؟ خاتونوں کی تعلیم آخر وقت نقوش سلیمانی ہماری زبان کا نام None 9. BSEB 12th Urdu نقوش سلیمانی، کس کی کتاب ہے؟ میر امن سید سلیمان ندوی الطاف حسین حالی نذیر احمد None 10. BSEB 12th Urdu شبلی نعمانی کی سوانح حیات کون سی ہے؟ نقوش سلیمانی حیات سلیمانی حیات شبلی مقالات سلیمانی None 11. BSEB 12th Urdu سید سلیمان ندوی نے سیرۃ النبی کی کتنی جلدیں تصنیف کی؟ دو جلد تین جلد چار جلد پانچ جلد None 12. BSEB 12th Urdu ندوۃ العلمامیں قیام کے وقت سلیمان ندوی نے کس رسالے کی ادارت کی؟ الپنچ مخزن الہلال الندوہ None 13. BSEB 12th Urdu قورمہ کس زبان کا لفظ ہے؟ اردو ہندی ترکی عربی None 14. BSEB 12th Urdu سید سلیمان ندوی کتنی زبانوں کے ماہر تھے؟ 1 2 3 4 None 15. BSEB 12th Urdu سید سلیمان ندوی کی وفات کب ہوئی؟ 1953 1955 1950 1958 None 16. BSEB 12th Urdu سید سلیمان ندوی کی وفات کہاں ہوئی؟ کراچی لاہور پٹنہ آگرہ None 17. BSEB 12th Urdu مدرسہ امدادیہ سے کس نے تعلیم حاصل کی؟ نذیر احمد سر سید احمد خان سید سلیمان ندوی سبھی None 18. BSEB 12th Urdu سید سلیمان ندوی کس کالج میں نوکری کرتے تھے؟ پٹنہ کالج دلی کالج پونا کالج لکھنو کالج None 19. BSEB 12th Urdu عربی میں ناشتہ کو کیا کہتے ہیں؟ قورمہ افطار نہار فطور None 20. BSEB 12th Urdu ناشتہ کس کی اصطلاح ہے؟ بھوک مٹانے کی بھوک توڑنے کی بھوک لگنے کی بھکے رہنے کی None 21. BSEB 12th Urdu عرف و ہند کے تعلقات کے مصنف کون ہیں؟ نذیر احمد سلیمان ندوی سر سید شبلی نعمانی None 22. BSEB 12th Urdu سید سلیمان ندوی تھے۔ ماہر نفسیات ماہر ادبیات ماہر اسلامیات ماہر لسانیات None 23. BSEB 12th Urdu رحمت عالم کے مصنف کون ہیں؟ سر سید احمد خان خواجہ الطاف حسین حالی خواجہ حسن نظامی سید سلیمان ندوی None 24. BSEB 12th Urdu لفظ نہار کن دو زبانوں میں استعمال ہوتا ہے؟ اردو اور فارسی فارسی اور ہندی فارسی اور ہندوستانی عربی اور فارسی None 25. BSEB 12th Urdu سُرخی سے کیا مراد ہے؟ لالی رنگ عنوان مضمون None 1 out of 25 Time's up Share this: Click to share on Facebook (Opens in new window) Facebook Click to share on X (Opens in new window) X