MCQ URDU PRACTICE SET 03 (DAKSHTA EXAM) Welcome to your MCQ URDU PRACTICE SET 03 (DAKSHTA EXAM) درجہ 1 سے 8 تک کے لئے اردو اساتذہ قابلیت امتحان سے متعلق ایسے سوالات و جوابات جس سے کافی فائدہ حاصل کیا جا سکتا ہے۔ اس سیٹ کو بار بار دوہرائیں تاکہ سوالات و جوابات ذہن نشین ہو جائے۔ سبھی سوالات معروضی ہیں۔ جواب دینے سے پہلے اپنا نام اور ضرور درج کریں۔ Email 1. اُٹھو ہند کے باغ بانوں اُٹھو" میں باغ بانوں سے کیا مراد ہے؟ Deselect Answer جو باغ میں رہتا ہے باغ کا مالی ہندوستان کے عوام ایک سے زائد کوئی نہیں 2. اوددھ کو آج کس نام سے جانا جاتا ہے؟ Deselect Answer ایودھیا فیض آباد لکھنو ایک سے زائد کوئی نہیں 3. مذکر کی نشاندھی کیجیئے ۔ Deselect Answer عظمت تربیت رائج ایک سے زائد سبھی 4. ردیف، قافیہ ، وزن ، کا خیال کس میں رکھا جاتا ہے؟ Deselect Answer نثر میں نظم میں افسانہ میں ایک سے زائد کوئی نہیں 5. درج ذیل میں سے کس لفظ میں استعمال "لا" کا معنی "نہیں" نہیں ہے؟ Deselect Answer لا حول لا حاصل لاگت ایک سے زائد کوئی نہیں 6. ملک الموت کا کیا معنی ہے ؟ Deselect Answer موت کا مالک موت کا بادشاہ موت کا فرشتہ ایک سے زائد سبھی 7. فن کی جمع کیا ہے ؟ Deselect Answer افناں فنیں فنون ایک سے زائد سبھی 8. ہند کے باغ بانوں اُٹھو' نظم کس نے لکھا؟ Deselect Answer علی سردار جعفری جگن ناتھ آزاد ملّا نصیر الدین کوئی نہیں 9. کلی، پھول، خوشبو، رنگ، ان الفاظ کا مجموعہ اِن میں سے کیا ہو سکتا ہے؟ Deselect Answer قلم دریا باغ ایک سے زائد کوئی نہیں 10. کس لفظ کا معنی "جنگل" ہے؟ Deselect Answer دست دشت دس ایک سے زائد سبھی 11. سری نواس رامانوجم کس فن کے ماہر تھے ؟ Deselect Answer علم کیمیاء علمِ حیاتیات علمِ حساب ایک سے زائد کوئی نہیں 12. حامد نے طلسمی محل میں کتنے سال گذارے ؟ Deselect Answer 1200 1100 1150 کوئی نہیں 13. اُردو کی پہلی مثنوی کون سی ہے؟ Deselect Answer قطب مشتری قدم راؤ پدم راؤ پھولبن ایک سے زائد کوئی نہیں 14. مجلس کی جمع کیا ہے ؟ Deselect Answer جلوس مجالس جلسے ایک سے زائد کوئی نہیں 15. کھچڑی پکانا سے کیا مراد ہے ؟ Deselect Answer دال چاول سبزی ایک ساتھ پکانا خوف زدہ ہونا بہت شور و گل کرنا ایک سے زائد کوئی نہیں 16. بانگ درا کس کا شعری مجموعہ ہے؟ Deselect Answer حالی غالب اقبال ایک سے زائد کوئی نہیں 17. ایک ایسی نظم جِس کا ہر بند تین مصرعوں پر مشتمل ہو، کہلاتی ہے۔ Deselect Answer مثمن مربع مثلث ایک سے زائد کوئی نہیں 18. اُردو کا سب سے پہلا ناول نگار ہے۔ Deselect Answer شرر رسوا مولوی نذیر احمد ایک سے زائد سبھی 19. یادگارِ غالب کس کا مجموعہ ہے؟ Deselect Answer اشعار کا مجموعہ مضامین کا مجموعہ خطوط کا مجموعہ ایک سے زائد سبھی 20. درج ذیل میں سابقہ کی نشاندھی کیجئے ۔ Deselect Answer ان مول پرویز خوش بو ایک سے زائد سبھی 21. وہ لفظ جو اسم کی جگہ پر استعمال ہوتا ہے، کیا کہلاتا ہے؟ Deselect Answer لقب تخلص ضمیر ایک سے زائد کوئی نہی۔ 22. وہ لفظ جس سے کسی کام کا کرنا یا ہونا ظاہر ہو، کہلاتا ہے۔ Deselect Answer فاعل فعل مفعول ایک سے زائد کوئی نہیں 23. وہ لفظ جو معنی میں ایک دوسرے کی ضد ہوں، کیا کہلاتا ہے۔ Deselect Answer مترادف موافق متضاد ایک سے زائد کوئی نہیں 24. ذیل میں سے کون سا لفظ "عیش" کا مترادف ہے۔ Deselect Answer سکون ٹھاٹھ آرام ایک سے زائد کوئی نہیں 25. کتاب کی جنس کیا ہے؟ Deselect Answer مذکر مؤنث جنس حقیقی ایک سے زائد کوئی نہیں 26. طلباء فٹبال کھیل رہے ہیں۔ اس جملہ میں 'کھیل' کیا ہے؟ Deselect Answer صفت اسم فعل ایک سے زائد کوئی نہیں۔ 27. ذیل میں صفت عددی کی مثال کون سی ہے؟ Deselect Answer دس خواتین موٹی کتاب تیز تلوار ایک سے زائد کوئی نہیں 28. ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں، ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہیں۔" اس شعر میں ردیف کون سا ہے؟" Deselect Answer امتحاں جہاں اور بھی ہیں ایک سے زائد کوئی نہیں 29. مسدس کے ہر بند میں کتنے مصرعے ہو تے ہیں؟ Deselect Answer چار چھ ساتھ ایک سے زائد کوئی نہیں 30. یہ آم میٹھا نہیں ہے۔ یہ جملہ کس طرح کا ہے؟ Deselect Answer انکاریہ جملہ سوالیہ جملہ بیانیہ جملہ ایک سے زائد کوئی نہیں۔ 1 out of 6 Time's up Post Views: 272 Related Spread the post with love.