1.
[MCQ URDU]
عجائبات کا واحد کیا ہے؟
2.
[MCQ URDU]
وہ اسم جو کسی خوبیِ یہ بڑائی کی وجہ سے پڑ جاۓ، اسے کہتے ہیں ۔
3.
[MCQ URDU]
درج ذیل میں سے کس لفظ میں سابقہ کا استعمال ہوا ہے؟
4.
[MCQ URDU]
اسم جامد کی کتنی قسمیں ہیں؟
5.
[MCQ URDU]
کون سا لفظ مؤنث ہے؟
6.
[MCQ URDU]
ابتدا کی ضد کیا ہے؟
7.
[MCQ URDU]
جِس فعل میں زمانہ حال اور مستقبل دونوں پایا جائے ، اسے کیا کہتے ہیں ؟
8.
[MCQ URDU]
تاج محل کو کس دور کے ست عجائبات میں شُمار کیا گیا؟
9.
[MCQ URDU]
پارسی کا مؤنث کیا ہے؟
10.
[MCQ URDU]
خوشی میں استمعال'و' کیا ہے؟
11.
[MCQ URDU]
باغیچہ کیا ہے؟
12.
[MCQ URDU]
میں گیا" کون سا صیغہ ہے ؟ "
13.
[MCQ URDU]
حامد اور محمود پٹنہ گۓ ۔ اس جملہ میں `اور ` کیا ہے؟
14.
[MCQ URDU]
ڈینگ ہانکنا کا کیا مطلب ہے؟
15.
[MCQ URDU]
زمانہ کے لحاظ سے فعل کی کتنی قسمیں ہیں؟
16.
[MCQ URDU]
حمد ميں تعریف کی جاتی ہے
17.
[MCQ URDU]
پھلوں اور سبزیوں سے کتنا فی صد پانی حاصل ہوتا ہے؟
18.
[MCQ URDU]
ذیل الفاظ میں سے کس کی املا درست نہیں ہے؟
19.
[MCQ URDU]
سانچ کو آنچ نہیں" کیا ہے ؟"
20.
[MCQ URDU]
کس لفظ کے بعد "دان" لگایا جا سکتا ہے؟
21.
[MCQ URDU]
پانی کے بغیر انسان کتنوں تک زندہ رہ سکتا ہے؟
22.
[MCQ URDU]
نالندہ یونیورسٹی کی تعمیر کس نے کی؟
23.
[MCQ URDU]
خلاء کا کیا معنی ہے ؟
24.
[MCQ URDU]
زبان نہیں پر بولتا ہے، بنا کان کے سنتا ہے۔ پہیلی سے کیا مراد ہے ؟
25.
[MCQ URDU]
پہلے صدر جمہوریہ ڈاکٹر راجندر پرشاد چمپارن کب آۓ ؟
26.
[MCQ URDU]
مکالمہ کیا ہے؟
27.
[MCQ URDU]
پیاس کا توازن برقرار رکھنے والا غدود کہاں ہوتا ہے؟
28.
[MCQ URDU]
بطخ میاں انصاری کی پیدائش کہاں ہوئی؟
29.
[MCQ URDU]
گاندھی جی نے چمپا رن کا دورہ کب کیا؟
30.
غزل کے پہلے شعر کو کیا کہتے ہیں ؟