MCQ MATH CLASS 1- 8 (SAKSHAMTA EXAM) PRACTICE SET 01 URDU

Welcome to your MCQ MATH CLASS 1- 8 (SAKSHAMTA EXAM) PRACTICE SET 01 URDU

درجہ 1 سے 8 تک کے لئے اردو اساتذہ قابلیت امتحان سے متعلق حساب کے 15 ایسے سوالات و جوابات جس سے کافی فائدہ حاصل کیا جا سکتا ہے۔

اس سیٹ کو بار بار دوہرائیں تاکہ سوالات و جوابات ذہن نشین ہو جائے۔

 

1. 
دو ہندسوں کا سب سے بڑا عدد کونسا ہے؟
2. 
عدد 57032 میں ہندسہ 7 کی ذاتی قیمت کیا ہے؟
3. 
میرے اکائی اور دہائی کے ہندسوں کا حاصل ضرب 9 ہے۔ میں کون سا عدد ہوں ؟
4. 
کس عدد کے دہائی کا ہندسہ اُسکے اکائی کے ہندسہ کا دو گنا ہے؟
5. 
احمد کے پاس 650 روپے ہیں۔ اُسنے 250 روپے کی کتاب، 175 روپے کی کاپی خریدی ۔ احمد نے کتنے خرچ کئے ؟
6. 
درج ذیل میں کون سا عدد غیر منقسم ہے؟
7. 
عدد 425 میں 4 کا مقامی قدر ہے۔
8. 
دو ہندسی کی سب سے بڑی عدد اور تین ہندسی کی سب سے چھوٹی عدد کی جمع پر حاصل شدہ عدد ہے۔
9. 
(HCF) عدد 16 اور 64 کا عاد اعظم مشترک ہے۔
10. 
کلاس انٹرول 12-6 کا کلاس سائز)کلاس پیمائش) ہے۔
11. 
درج ذیل میں سے سہ العبادی(تھری ڈی) شکل ہے۔
12. 
ایک مستطیل (آیت ) کی لمبائی 10 میٹر اور چوڑائی 5 میٹر ہے۔ مستطیل کا احاطہ ہوگا۔
13. 
ایک معکب میں کل کتنے سطح ہوتے ہیں؟
14. 
بتائیں 3، 4 اور 5 کی مدد سے تین ہندسوں کی کتنی عدد بنائی جا سکتی ہے؟
15. 
عدد 056 کتنے ہندسوں کی عدد ہے؟
Spread the post with love.